تاجروں کا لاک ڈائون کیخلاف بڑا مطالبہ
25 اپریل 2020 (17:23) 2020-04-25

فیصل آباد: بھوکے مر نے سے بہتر ہے کوویڈ19سے مریں آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں چلے گا ٹیکسٹا ئل سٹی کے تا جروں نے لاک ڈاؤن میں دوہرے معیار کی پا لیسی کو رد کر دیا تاجروں کو کچھ وقت کے لیے کاروبار کر نے کی اجازت دی جا ئے تاجر تنظیموں کا دو ٹوک مطا لبہ ۔

تفصیلات کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سٹی کے تمام تاجروں نے ملک بھر میں جزوی طور پر کاروبار کر نے کا مطا لبہ کر دیا مختلف تا جر تنظیموں کے نمائندوں نے کہا کہ حکومت نے درزیوں فاسٹ فوڈ اور دیگر چھوٹے بڑے کاروباری طبقے کو کچھ وقت کے لیے کام کی اجازت دی اسی طرح کپڑے نلکی بٹن سمیت پوری چین کو جزوی طور پر کاروبار کر نے کی اجازت دی جا ئے

تا جر تنظیموں کے نمائندوں نے کہا کہ مزدور مڈل اور متوسط طبقے کے عوام پریشان ہیں گھروں سے راشن مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے عوام خود کشیوں کر نے پر مجبور ہو جا ئے گی نمائندوں نے کہا ملک میں آدھا تیتر اور آدھا بٹیر نہیں چلے گا کاروباری طبقے کو مساوی سہولیات دی جا ئیں تا جر برادری بھوک سے مرنے کو ترجیح دینے کی بجا ئے کوویڈ19سے مرنے کو ترجیح دے گی۔


ای پیپر