نقیب اﷲقتل کیس کا ڈراپ سین ،قاتل کون ؟سچ سامنے آگیا
کیپشن:   Photo Credit Yahoo
25 اپریل 2018 (22:47) 2018-04-25

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ نے راو¿ انوار اور دیگر پولیس افسران کے عمل کو دہشت گردی قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ کی روشنی میں رائو انوار کو نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔

جے آئی ٹی نے ڈی پی او بہاولپور کی رپورٹ کا بھی ذکر کیا ہے۔ ڈی پی او بہاولپور کے مطابق محمد صابر اور اسحاق کا کوئی کرمنل ریکارڈ نہیں۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق نقیب اللہ اور دیگر کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ملا، واقعے کے بعد راو¿ انوار اور دیگر پولیس افسران و اہلکاروں نے شواہد ضائع کئے۔


ای پیپر