فائل فوٹو

وزیراعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ختم، اہم فیصلے کر لیے
24 نومبر 2019 (18:06) 2019-11-24

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ختم، پاکستان کا بڑا اقدام، ناروے میں قرآن کی بے حرمتی پر او آئی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پر بھی شرکا کو بریفنگ، بابر اعوان کو فارن فنڈنگ کیس پر حقائق قوم کے سامنے رکھنے کی ہدایت، بابراعوان فارن فنڈنگ کیس پر کل پریس کانفرنس کریں گے۔


ای پیپر