آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست دیدی
کیپشن:   photo by PCB twitter
24 نومبر 2019 (11:24) 2019-11-24

سڈنی: آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دے دی۔

دوسری اننگ میں قومی ٹیم 335 رنز پر آول آوٹ ہوگئی، بابر اعظم کے 104 اور محمد رضوان کے 95 رنز بھی پاکستان کو اننگ کی شکست سے نہ بچا سکے، یہ شاہینوں کی کینگروز کے دیس میں مسلسل 13ویں شکست ہے۔

دوسری اننگ میں پاکستان کے چھ کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہو سکے ، کپتان اظہر علی 5، حارث سہیل 8، اسد شفیق اور افتخار احمد صفر صفر رنز بنا کے پویلین لوٹے۔


ای پیپر