چیئرمین نیب کیخلاف گھناﺅنی سازش کا ذمہ دار کون ؟
کیپشن:   Image Source : Facebook
24 May 2019 (17:41) 2019-05-24

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نیب قانون اور طریقہ کار پر سخت تحفظات تھے اور ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا چئیرمین نیب کو دبا ﺅمیں لانے کی حکومتی سازش شرمناک ہے .

سعید رفیق کا کہنا تھا کہ مزید اپوزیشن لیڈرز کی گرفتاری اور حکومتی وزراءکو بچانے کے لئے بلیک میل کرنیکی افسوسناک کوشش کی گئی ہے ۔


ای پیپر