27مئی کو تعطیل کا اعلان ہو گیا
24 May 2019 (17:08) 2019-05-24

لاہور :حضرت علی ؓ کے یوم شہادت پر مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ،بروز پیر 27مئی کو شہر کے تمام سرکاری سکول اور دفاتر بند رہیں گے ۔

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے حضرت علی کے یوم شہادت پر مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے ،شہر کی سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ،فورسز کو کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے الرٹ رکھا گیا ہے


ای پیپر