کوئٹہ دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک
24 May 2019 (14:02) 2019-05-24

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں مسجد میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکا رحمانیہ مسجد میں ہوا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔


ای پیپر