فٹ رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے ، ثانیہ مرزا
24 مئی 2018 (18:37) 2018-05-24

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے کہاہے کہ فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے ۔ ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایکسرسائز کرتے تصاویر بھی شیئر کی ہیں جو وائرل ہوچکی ہیں اور لوگوں نے ان کی فٹنس گولز کو بے حد سراہا۔


ای پیپر