فوٹو بشکریہ فیس بک

خان صاحب پہلے علیمہ خان کی دولت ملک میں واپس لائیں: بختاور بھٹو
24 مارچ 2019 (15:35) 2019-03-24

کراچی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بختاور بھٹو زرداری نے لکھا کہ کرپٹ اشرافیہ الیکشن اور آف شور کمپنیاں چھپاتی ہے۔

رہتے بنی گالہ میں ہیں، ٹیکس ایک لاکھ ادا کرتے ہیں جبکہ پہلے گھر سے شروع کرو، علیمہ خان کی دولت واپس لائیں۔


ای پیپر