آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا برطانیہ کی وزارت دفاع کا دورہ
24 جون 2019 (20:09) 2019-06-24

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانیہ کی وزارت دفاع کا دورہ کیا ،دورے کے دوران جیو سٹریٹجک ماحول اور دو طرفہ فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وارت دفاع کا دورہ کیا ۔

دورے کے دوران وفود کی سطح پر سٹریٹجک ڈائیلاگ بھی ہو ئے جس میں خاص طور پر جیو سٹریٹجک ماحول اور دو طرفہ فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔


ای پیپر