خواب بیچنے والا آج ا وبر کمپنی کا ڈرائیور بنا ہوا ہے:مریم اورنگزیب
24 جون 2019 (19:03) 2019-06-24

اسلام ا ٓباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہا وس کی گاڑیاں اور بھینسیں بیچ کر ملکی خزانہ بھر نے والا آج ابر کمپنی کا ڈرائیورہر رائیڈ پر five star چاہتا ہے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا میں آئی ایم سے قرضہ نہیں لوں گا ملک کی معیشت کو انڈوں ، کٹوں اور مرغیوں سے دینا کی بہترین معیشت بنا وں گا گورنر ہا وس کی دیواریں گِرا کر میوزیم بنا وں گا وزیراعظم ہا وس کی گاڑیاں اور بھینسیں بیچ کر ملک خزانہ بھروں گا یہ خواب بیچنے والا آج ا وبر کمپنی کا ڈرائیور بنا ہوا ہے اور ہر رائیڈ پر five star چاہتا ہے۔


ای پیپر