file photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائبرگیم پب جی پر پابندی ختم کرنے کا حکم دیدیا
24 جولائی 2020 (12:31) 2020-07-24

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائبرگیم پب جی پر پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا، پی ٹی اے کی طرف سے یکم جولائی کو جاری گیم معطلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔


ای پیپر