Source : Yahoo

کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن پر راکٹوں سے حملہ
24 جولائی 2018 (22:34) 2018-07-24

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے مند میں پولنگ سٹیشن پر راکٹوں سے حملہ ہوا ، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔منگل کو کوئٹہ کے علاقے مند میں پولنگ سٹیشن پر راکٹوں سے حملہ ہوا ، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوگء


ای پیپر