کابینہ میں توسیع ,دو نئے وزیروں کے ناموںپر غور
24 جنوری 2020 (17:01) 2020-01-24

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، صوبائی کابینہ میں2خواتین کو وزیر بنانے کے لئے ناموں پر غور جاری ۔ خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزیر اعلیٰ محمود خان کی جانب سے2 خواتین ارکان کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کافیصلہ کیاہے جن میں ملیحہ اصغر، عائشہ بانو ، عائشہ نعیم ، مومنہ باسط اور انیتا محسود کے نام زیر غور ہیں۔


ای پیپر