Surprise Glasses
24 فروری 2021 (18:57) 2021-02-24

کیلی فورنیا :اب پیچھے دیکھنے کیلئے سر گھمانے کی ضرورت نہیں بلکہ ایسی ایجاد کر لی گئی ہے کہ آپ آگے دیکھتے ہوئے ایک ہی وقت میں پیچھے بھی دیکھ سکتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اب ایک ہی وقت آگے اور پیچھے دیکھنے کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے ،اسکاٹ لینڈ کے سابق اولمپیئن اور  ماہر طبیعیات  نے مل کر ایک ایسی عینک بنا ئی ہے جس  میں خاص  زاویے پر لگا شیشہ پچھلی سمت کا منظر دکھا دیتا ہے۔ اور یہ چشمہ پہنے ہوئے سائیکل سوار کو سر گھما کر پیچھے نہیں دیکھنا پڑتا۔

 یہ عینک خاص طور پر سائیکلنگ کرنے والے افراد کے لیے بنائی ہے،اس چشمے کی قیمت 281 ڈالر ہے۔


ای پیپر