دنیا کا سب سے بڑا فلمی ایوارڈ میلہ آج سجے گا
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک
24 فروری 2019 (12:33) 2019-02-24

نیویارک: انتظار کی گھڑیاں ختم، آسکر ایوارڈ کی 91 ویں تقریب کیلیفورنیا کے ڈولبے تھیٹر میں آج منعقد ہو گی، تقریب کا آغاز شام 5 بجے ہوگا۔

آسکر ایوارڈ کی تیاریاں مکمل، آج آسکر ایوارڈ میں فلمی ستارے اور اداکار منفرد انداز میں انٹری دیں گے، ستاروں سے سجے گی رنگا رنگ محفل، تقریب میں گلوکارہ جینفر لوپیز، ٹینس سٹار سرینا ولیم بھی ایوارڈ تقریب کی رنگنیوں میں اضافہ کریں گی۔

بڑے میلے میں کھانا کیا پیش کیا جائے گا، مینو بھی تہہ ہوگیا، ڈولبے تھیٹر میں ریڈ کارپٹ سج گیا، تقریب کا آغاز شام پانچ بجے ہوگا۔


ای پیپر