photo Arab News

سعودی عرب کی جانب سے امریکا میں پہلی بار خاتون سفیر تعینات
24 فروری 2019 (10:37) 2019-02-24

ریاض: سعودی عرب نے امریکا میں سفیر تبدیل کر دیا، سعودی حکومت کی جانب سے امریکا میں پہلی بار خاتون سفیر تعینات ۔

شاہی فرمان کے مطابق شہزادی ریما بندر امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر مقرر، پہلے سے تعینات سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کو سعودی عرب میں نائب وزیر دفاع مقرر کردیا گیا۔ شہزادہ خالد بن سلمان ولی عہد محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی ہیں۔


ای پیپر