ملالہ یوسف زئی کا شاہ رخ خان کو اہم پیغام 
24 دسمبر 2018 (18:23) 2018-12-24

مانچسٹر: پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کو اہم پیغام میں ان کی اداکاری کی تعریف کی ہے ۔

شاہ رخ خان کی نئی فلم زیرو دیکھنے کے بعد ملالہ یوسف زئی نے ایک بیان میں شاہ رخ خان کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میری فیملی نے فلم دیکھی اور سب کو پسندآئی۔ ملالہ نے شاہ رخ سے ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ میری زندگی کا بہت بڑا دن ہوگا جب میں آپ سے ملوں گی۔


ای پیپر