ادیتی حیدری نے بھی جنسی حراسانی کا الزام لگا دیا 
24 دسمبر 2018 (18:04) 2018-12-24

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری بھی می ٹو کمپین میں شامل ہو گئیں اور انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں انہیں اکثر فلموں سے اس لئے محروم ہونا پڑا کیوں اس کیلئے ان سے غلط مطالبہ کیا گیا تھا 

ایک بیان میں ادیتی راؤحیدری نے کہا ہے کہ انہیں بھی کریئر کے آغاز پر ہراساں کیا گیا ٗ میں سادہ مزاج کی لڑکی ہوں اور ہاں مجھے ہراساں کیاگیا جس پر کئی فلمی پراجیکٹس سے محروم رہنا پڑا۔


ای پیپر