مریم نواز نے سوشل میڈیا پر طویل خاموشی توڑ دی

کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک
24 دسمبر 2018 (09:22) 2018-12-24
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر طویل خاموشی آخر توڑ دی۔
پانچ ماہ بعد انہوں نے ٹوئٹ میں والد اور والدہ کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے دونوں کیلئے دعا کی۔ مریم نواز نے لکھا ہے کہ آخری بار اپنی والدہ کو کفن میں دیکھا۔ آخری دفعہ والد کو مسکراتے ہوئے اپنی والدہ کے ساتھ دیکھا، اللہ تعالیٰ ان دونوں پر رحم کریں۔
The last time I saw HER was in the coffin. The last time I saw HIM smile was with HER. May Allah have mercy on both of you. Ameen ????????♥️ pic.twitter.com/q5hlws8rf6
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 23, 2018
مریم نواز نے نواز شریف اور والدہ کلثوم نواز کی تصویر کو ٹویٹر پر وفائل پکچر بنا لیا۔ مریم نواز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس سے قبل ٹوئٹ 24 جولائی کو کی گئی تھی جو کہ انتخابات کیلئے تھی۔
خصوصی فیچرز