24 اپریل 2018 (17:08)

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لاہور پہنچنے کے فوری بعد انہیں ایک مراسلہ جاری کردیا تھا جس میں عمران خان کیلئے سیکورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنبیہ کی گئی تھی کہ وہ لاہور میں اپنی سیاسی مصروفیات منسوخ کر دیں اور وہ پبلک مقامات پر نہ جائیں ۔


ای پیپر