فوٹوبشکریہ فیس بک

لاہور اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
23 ستمبر 2018 (11:13) 2018-09-23

لاہور : لاہور اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگ خوف وہراس میں مبتلا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

قصور، شیخوپورہ، شاہ کوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ابھی تک کوئی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔


ای پیپر