کرونا وائرس :عید پر بڑی خوشخبری،علاج کب سے دستیاب ہو گا؟
23 May 2020 (00:00) 2020-05-23

اسلام آباد : عید پر کرونا سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔

کرونا وائرس کا پہلا علاج جون 2020 تک دستیاب ہو جائے گا، کرونا وائرس اب تک 50 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرچکا ہے جبکہ سوا 3 لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ لگ بھگ دنیا کے ہر کونے میں پہنچ جانے والی اس بیماری کے علاج کے لیے دنیا بھر میں سائنسدان کوششیں کررہے ہیں۔

اب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اہم ترین دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا پہلا علاج اگلے ماہ تک دستیاب ہوجائے گا۔


ای پیپر