راہول گاندھی نے انتخابات میں شکست تسلیم کرلی
کیپشن:   Image source : Facebook
23 May 2019 (18:04) 2019-05-23

نئی دہلی :مودی ایک دفعہ پھر بازی لے گیا ،مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادیوں کیساتھ مل کر بھاری اکثریت سے لوک سبھا کو شکست دیدی ۔

راہول گاندھی نے شکست تسلیم کر تے ہوئے نریندر مودی کو منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہم بھارتی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں ،انہوں نے پارٹی کارکنوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ رہنما اورکارکن ہمت مت چھوڑیں ،نظریاتی جنگ جاری رہیگی .

راہول گاندھی نے کہا کہ آج اپوزیشن کرینکا وقت نہیں ،مودی کو مبارکبا ددینے کا ہے ۔


ای پیپر