جنوبی افریقہ نے تیز ترین ٹی ٹونٹی ففٹی کا اعزاز اپنے نام کر لیا
کیپشن:   Image Source : facebook
23 May 2019 (17:14) 2019-05-23

بنوئی:لیزل لی نے جنوبی افریقہ کی طرف سے تیز ترین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ففٹی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

انہوں نے گزشتہ روز پاکستان ویمن کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں 26 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے ففٹی مکمل کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔

ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین ففٹی کا عالمی ریکارڈ نیوزی لینڈ کی سوفی ڈیوائن کے پاس ہے جنہوں نے 2005 میں بھارت ویمن کے خلاف 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تھی۔


ای پیپر