فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے میزائل
23 May 2019 (11:07) 2019-05-23

اسلام آباد: پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے میزائل " شاہین ٹو "کا کامیاب تجربہ ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل 1000 کلو میٹر تک حدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ شاہین ٹو روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


ای پیپر