اداکارہ سنی لیون بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں
23 جون 2018 (20:30) 2018-06-23

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ سنی لیون بیمار پڑگئی ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنی لیون اتڑکھنڈ میں فلم کی شوٹنگ کررہی تھیں کہ اچانک انہیں پیٹ میں شدید درد محسوس ہوا۔ انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا۔ اداکارہ ان دنوں بخار میں مبتلا رہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق سنی لیون کی حالت اب قدرے بہتر ہے۔


ای پیپر