بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
23 جولائی 2020 (22:20) 2020-07-23

لاہور :نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا اطلاق ستمبر 2020ء سے ہوگا۔

نیپرا ذرائع کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی کے صارفین اس ریلیف سے محروم رہیں گے جبکہ مجموعی طور پر بجلی کے صارفین کو 35 ارب روپے کا ریلیف ملے گا


ای پیپر