امریکی خاتون اول کا عمران خان کیلئے زبردست ٹوئٹ
23 جولائی 2019 (00:15) 2019-07-23

واشنگٹن:وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی وائٹ ہاﺅ س آمد امریکی صدر نے گرمجوشی سے استقبال کیا ،اس موقع پر عمران خان کو وائٹ ہاﺅس کا دورہ بھی کروایا گیا ۔

وائٹ ہاﺅس آمد پر عمران خان کی امریکی صدر سے تقریبا 1:30گھنٹے تک ملاقات رہی ،اس موقع پر میڈیا کے سوالا ت کے جوابات بھی دئیے گئے ۔

امریکی خاتون اول نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں ،میلانیا ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی وائٹ ہاﺅس آمد زبردست رہی ۔

امریکی خاتون اول نے عمران خان کو وائٹ ہاو¿س میں خوش آمدید کہا اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاﺅس میں انہیں دیکھ کر اچھا لگا۔


ای پیپر