Image Source : Yahoo

دانت در د غائب منٹوں ،سکینڈوں میں۔۔۔
23 جنوری 2019 (22:34) 2019-01-23

لاہور: دانت درد اگر شروع ہو جائے تو رات کی نیند اور دن کا سکون بھی برباد ہو جا تا ہے ،ایسے میں بہتر یہ ہے کہ روزانہ دن میں دو دفعہ برش کیا کریں ،خاص طور پر رات کو سوتے وقت لازمی دانت صاف کر کے سویا کریں ۔

اگر کسی وجہ سے دانت میں درد زیادہ ہو جائے تو عر ق و نیلا کے تین قطرے ڈراپر میں ڈال کر متاثرہ دانت پر لگائیں ،دس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر کُلی کر لیں ،ایک دفعہ کے استعمال سے ہی دانت کا درد مکمل طور پر ختم ہو جائیگا ۔

نوٹ :کسی بھی ٹوٹکے کو استعمال کرنے سے قبل اپنے معالج سے ضرور رابطہ کریں


ای پیپر