Orya Maqbool Alert Joe Biden
23 فروری 2021 (17:41) 2021-02-23

لاہور:معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ پاکستا نی فوج ایک منظم فوج ہے یہاں ذات پاتٍ کی بنیاد پر کوئی کسی سے بد تر نہیں سمجھا جاتا۔

نیو کے پروگرام حرف راز میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی صدرجو بائیڈن کو یکم مئی سے پہلے پہلے افغانستان سے ساری فوج واپس نکالنا ہو گی ورنہ حالات خراب ہو سکتے ہیں۔

 ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں آئی جی پنجاب کو منگل والے دن عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے ۔

 کنور دلشاد نے  کہا  یہ بھی ممکن ہے چیف سکیورٹی آفیسر پنجاب کو  بر طرف کردیا جائے  سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی جیت بھی جائیں تو عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔


ای پیپر