پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیسوں میں حیران کن اضافہ
23 دسمبر 2019 (21:31) 2019-12-23

لاہور: پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ایکسرئے الٹراساونڈ سٹی سکین سی بی سی ایل ایف ٹی ای سی جی حمل ٹیسٹ یورک ایسڈ ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافہ۔

پنجاب اسمبلی میں ایک سوال کے تحریری جواب میں پنجاب حکومت نے بتایا کہ ایکسرے پندرہ کی بجائے ساٹھ روپے ،الٹراسائونڈ100 کی بجائے 160 ،سی ٹی سکین کا ریٹ 2500 روپے کر دیا گیا ہے ۔

سی بی سی کی فیس 200 ،جگر ٹیسٹ کی فیس 300 ،ای سی جی 100 اور ٹرا پ ٹیسٹ کی فیس 600 روپے مقرر کی گئی ہے ۔


ای پیپر