بلاول کا نیب کو دوٹوک پیغام
23 دسمبر 2019 (18:53) 2019-12-23

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بروز منگل نیب آفس راولپنڈی میں پیش نہیں ہوں گے, بلاول بھٹو زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے نیب میں جواب جمع کرادیا۔

واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو نے آج بروز منگل کو بلاول بھٹو زرداری کو جعلی اکانٹس کیس میں نیب راولپنڈی آفس میں طلب کررکھا ہے ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب آفس راولپنڈی میں پیش نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے جواب جمع کرادیا۔

فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گے،نیب کو نوٹس کا جواب بھجوا دیا ہے


ای پیپر