روزنامہ نئی بات کی کامیابی کے 8سال مکمل

23 دسمبر 2019 (16:20) 2019-12-23
لاہور ( نئی بات نیوز )رونامہ نئی بات نے ذمہ دار ارنہ صحافت کے 8سال مکمل کر لئے ،سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہو گیا .
رونامہ نئی بات کے ہیڈآفس لاہور میں چیئرمین نئی بات میڈیا نیٹ ورک پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الرحمن 8ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کر تقریبات کا ا ٓغاز کرینگے جبکہ اسلام آباد آفس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان 26دسمبر کو روزنامہ نئی بات کی سالگرہ تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگی اور سالگرہ کا کیک کاٹیںگے ۔
خصوصی فیچرز