کورونا متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہے!
23 اپریل 2020 (18:29) 2020-04-23

اسلام آ باد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہے، مخیر حضرات ان کی مدد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، حکومت کورونا سے نمٹنے کیلئے پیسہ خرچ کر رہی ہے تاہم اس کیلئے زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا مخیر حضرات سمیت سب سے درخواست کرتا ہوں کہ اسے کامیاب بنائیں۔


ای پیپر