ٹیلی اسکول منصوبہ بہت متاثر کن ہے: صدر مملکت
23 اپریل 2020 (16:15) 2020-04-23

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کہتے ہیں کہ ٹیلی اسکول منصوبہ بہت متاثر کن ہے۔ ٹیلی اسکول سہولت سے بچے گھروں میں بیٹھ کر حصول علم جاری رکھ سکیں گے۔

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ اس نظام کے تحت سہولت کے ساتھ ساتھ معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی، کسی بھی شعبے میں اچھی کارکردگی کیلئے ٹیم ورک انتہائی اہم کردار اد کرتا ہے۔


ای پیپر