بھارتی صحافی برکھا دت نے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا
23 اپریل 2020 (10:55) 2020-04-23

نیو دہلی: بھارت میں کورونا وائرس سے عوام شدید مشکلات کا شکار، بھارتی صحافی برکھا دت نے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

بھارتی صحافی نے اپنے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ 5 ہفتے سے جاری لاک ڈاؤن نے بھارتیوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث دوسرے شہروں کے لوگ پیدل ہی اپنے گھروں کو نکل پڑے، برکھا دت نے کہا کہ حکومت ان افراد کے کھانے اور دیگر ضروریات کا خیال رکھے تو وہ 250 کلومیٹر کا سفر کرنے پر مجبور نہ ہوں۔


ای پیپر