پاک فوج میں تقریاں اور تبادلے
کیپشن:   فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
23 اپریل 2019 (12:48) 2019-04-23

اسلام آباد: پاک فوج میں تقریاں اور تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید جی ایچ کیو میں پاک فوج کے ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ڈی جی جے ایس مقرر، لیفٹیننٹ جنرل نعمان آئی جی سی اینڈ آئی ٹی مقرر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر وائس چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل عدنان کو کور کمانڈر بہاولپور کور تعینات کیا گیا ہے۔


ای پیپر