مقبوضہ کشمیر میں برطانوی وفد کو داخلے سے روک دیا گیا 
22 ستمبر 2018 (18:10) 2018-09-22

اسلام آباد: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم چھپانے کی کوشش کرتے ہوئے برطانیہ کے پارلیمانی وفد کو مقبوضہ کشمیر داخلے کی اجاز ت دینے سے انکار کر دیابرطانوی پارلیمانی کمیشن برائے انسانی حقوق پاکستان کے دورے پر ہے۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم چھپانے کی کوشش کرتے ہوئے برطانیہ کے پارلیمانی وفد کو مقبوضہ کشمیر میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔ واضح رہے کہ برطانیہ کے پارلیمانی کمیشن برائے انسانی حقوق پاکستان کے دورے پر ہے۔ وفد نے پاکستان میں عام لوگوں ‘ صدر آزاد کشمیر اور سیاستدانوں سے ملاقاتیں کیں۔ ل

ارڈ قربان حسین نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے خوش آمدید کہا ہے۔ وفد نے مظفر آباد اور لائن آف کنٹرول چکوٹھی کا دورہ بھی کیا۔ بھارت نے وفد کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت نہیں دی۔ 


ای پیپر