Source : Yahoo

پنجاب پولیس میں تبدیلی سے متعلق عمران خان کا بڑا فیصلہ
22 ستمبر 2018 (17:54) 2018-09-22

لاہور:وزیراعظم عمران خان نے پنجاب پولیس افسروں کا اجلاس اتوار کو طلب کر لیا ¾اجلا س میں وزیراعظم پولیس کو سیاسی مداخلت کے خاتمے سے متعلق ٹاسک دیں گے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب افسروں کا اجلاس اتوار کو طلب کر لیاجو لاہور میں ہوگا ۔

اجلاس میں صوبے کے تمام اضلاع کے ڈی پی او اور آر پی اور شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں عمران خان پولیس کو سیاسی مداخلت کے خاتمے سے متعلق ٹاسک دیں گے ۔


ای پیپر