فوٹوبشکریہ فیس بک

ایم کیو ایم کے سابق وزیر صحت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
22 ستمبر 2018 (12:36) 2018-09-22

کراچی: امریکہ میں مقیم ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے بانی رکن، سندھ کے سابق وزیر ِ صحت اور متحدہ قومی موومنٹ کی لیگل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج شمیم احمد نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شمیم احمد واشنگٹن میں شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔


ای پیپر