آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر غور
22 اکتوبر 2018 (20:09) 2018-10-22

اسلام آباد: آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور جونز کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور جونز نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور پال جونز نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔


ای پیپر