ڈاکٹر طاہر القادری علیل ۔۔۔میجر سرجری
22 اکتوبر 2018 (18:09) 2018-10-22

لاہور : سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کوعلیل ہونے پر ہسپتال داخل کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری کا چھاتی میں سسٹ (پھوڑا) بن چکا تھا جس پر انکی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی، اور اب انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری ابھی تک بے ہوشی کی حالت میں ہیں، اور ڈاکڑوں نے انہیں آرام کرنے کا حکم دیا ہے۔


ای پیپر