Image Source : Facebook

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس
22 May 2019 (21:21) 2019-05-22

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس، اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گزشتہ رو زوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، انٹیلی جنس حکام اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔

اجلاس میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال اور ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔


ای پیپر