فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر پانچ چھٹیاں دی جائیں گی، فیدرل فار ہیومین ریسورس
22 May 2019 (16:41) 2019-05-22

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی طرف سے عیدالفطر پر پانچ چھٹیوں کی منظوری کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیدڑل ہیومن ریسورس اتھارٹی کی طرف سے جاری ہونے والے کیلنڈر کے مطابق عیدالفطر پر پانچ چھٹیاں ہوں گی۔ رواں سال عیدالفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔

اور عید الفطر کی چھٹیاں 29 رمضان المبارک سے تین شوال تک کی جائیں گی۔

کیلنڈر کے مطابق اس سال پانچ دن کی چھٹی کی متوقع ہے۔


ای پیپر