فوٹو بشکریہ فیس بک

شنگھائی تعاون تنظیم، سشما سوراج شاہ محمود قریشی کا سامنا کرنے سے کتراتی رہیں
22 May 2019 (15:00) 2019-05-22

بیجنگ: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں سشما سوراج شاہ محمود قریشی کا سامنا کرنے سے کتراتی رہیں۔ وزیر خارجہ کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، سشما سوراج بوکھلا ہت کا شکار۔ سشما سوراج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں بعد ازاں انتظامیہ کی نشاندہی پر واپس آئیں۔

وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران بھی دونوں ساتھ ساتھ نشستوں پر بیٹھے، لیکن کوئی گفتگو نہ ہوئی۔


ای پیپر