Photo Credit Yahoo

جنوبی افریقا میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 2 پاکستانی بھائی قتل، ایک زخمی
22 مئی 2018 (18:44)

جوہانسبرگ : جنوبی افریقا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 پاکستانی بھا ئی قتل اور ایک زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے نواحی علاقے میں تین بھائی رضا المصطفی، رضا العطا اور رضا المرتضی کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں مزاحمت پر دو بھائی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔


ای پیپر