Photo credit Yahoo

آئندہ چند روز موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی خوشگوار پیشگوئی
22 مئی 2018 (16:38)

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے گرمی میں جھلستی عوام کو خوش خبری کی نوید سنا دی ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا، راولپنڈی ڈویڑن، بالائی فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔


ای پیپر