فائل فوٹو

نکسل باغیوں کے بھارتی سیکورٹی فورسز پر حملے جاری
22 مارچ 2020 (17:40) 2020-03-22

نکسل باغیوں کے بھارتی سیکورٹی فورسز پر حملے جاری۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 17 بھارتی فوجی نکسل باغیوں کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے۔

ان فوجیوں کی لاشیں ضلع سکما سے ملی ہیں۔ چھتیس گڑھ پولیس کے مطابق، گزشتہ روز ان فوجیوں کی گمشدگی کی اطاعات پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ ہلاکتوں کے علاوہ، زخمی حالت میں 14 فوجیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ان فوجیوں کی رائفلیں بھی غائب ہیں۔ اس سے قبل، اپریل 2017 میں بھی نکسل باغیوں کے حملے میں 25 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔


ای پیپر