اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی،15 روز کیلئے بند
22 مارچ 2020 (00:04) 2020-03-22

اسلام آباد :کورونا وائرس کے پیش نظر دارالحکومت میں اہم اقدامات ،وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی،مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ اور 15 روز کے لئے بند کردیے گئے  .

میڈیکل اور کریانہ سٹور ، دودھ کی دکانیںکھلی رہینگی ، خلاف ورزی کرنیوالے کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ پٹرول پمپس ، میڈیکل اور کریانہ سٹور ، دودھ کی دکانیںکھلی رہینگی ،بیوٹی پارلر ، حجام ،مارکیٹیں ، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ 15 روز کے لئے بند رہیں گے۔

باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق ہفتہ رات 10 بجے سے ہوگیا ، خلاف ورزی کرنیوالے کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ ہفتہ کورونا وائرس کے پیش نظر دارالحکومت میں اہم اقدامات ،وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی، پٹرول پمپس ، میڈیکل اور کریانہ سٹور ، دودھ کی دکانیںکھلی رہینگی ،بیوٹی پارلر ، حجام ،مارکیٹیں ، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ 15 روز کے لئے بند رہیں گے۔

باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق ہفتہ رات 10 بجے سے ہوگیا ، خلاف ورزی کرنیوالے کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔


ای پیپر